مکہ اور مدینہ کے درمیان حرمین ریلوے کی سروسز میں اضافہ، حجاج کی سہولت کے لیے اہم قدم

ہفتہ 14 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب ریلوے نے تصدیق کی ہے کہ حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے پر ٹرینوں کے سفروں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے تاکہ زائرین اور عمرہ و حج کے لیے آنے والے افراد کو بہتر سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔

سعودی عرب ریلوے کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈائریکٹر حسام الشہری نے بتایا کہ کمپنی نے مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک جامع آپریشنل منصوبہ نافذ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: مکہ مکرمہ: رضاکار طلبا مسجد الحرام میں ترجمے کی سہولت فراہم کرنے لگے

ان کے مطابق یہ منصوبہ حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کے لیے اپنی نوعیت کا سب سے بڑا آپریشنل پروگرام ہے، جس کا مقصد ٹرینوں کے سفروں کی گنجائش میں اضافہ کرنا اور دونوں مقدس شہروں کے درمیان سفر کو مزید آسان، تیز اور محفوظ بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام لاکھوں مسافروں کی مؤثر اور منظم نقل و حمل کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ٹرینوں کی روانگی کے باقاعدہ شیڈول کو برقرار رکھنے کا ایک جدید ماڈل بھی پیش کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لبنان کی کشیدہ صورتحال، بیروت سے 170 پاکستانی مزدوروں کا محفوظ انخلا

رمضان کے آخری جمعہ پر بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلہ نہ مل سکا

اسلام آباد پولیس کی کارروائی میں ڈکیت گینگ کا رکن زخمی حالت میں گرفتار

سعودی عرب میں ابتدائی اسلامی دور کے شہر قُرح کے آثار، تجارتی اور سماجی رونق کی داستان

ڈیجیٹل شناختی کارڈ بھی قانونی طور پر اصل شناختی کارڈ کے برابر ہے، نادرا

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے