شاہ چارلس نے نائیجریا کے صدر کو دوپہر کا کھانا کیوں نہیں کھلایا؟

بدھ 18 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شاہ چارلس نے نائیجیریا کے صدر بولاٹینوبو کی دوپہر کے کھانے پر میزبانی نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے بعد شاہ چارلس سے امریکا کا مجوزہ دورہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس نے روز ونڈسر محل میں نائجیریا کے صدر بولا ٹینوبو کا استقبال کیا، جو 37 سال بعد کسی نائجیرین رہنما کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔

صدر بولا ٹینوبو اور ان کی اہلیہ کا استقبال شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے کیا، جس کے بعد انہیں ونڈسر محل لے جایا گیا جہاں شاہ چارلس اور ملکہ کیملا نے ان کا خیرمقدم کیا۔ تقریب میں شاہی سلامی، بگھیوں کا جلوس اور سرکاری ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by The Royal Family (@theroyalfamily)

صدر بولا ٹینوبو کے ماہِ رمضان میں روزہ رکھنے کے باعث روایتی ظہرانہ پروگرام کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ اس کے بجائے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے شام کو سرکاری عشائیے کا اہتمام رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جیفری ایپسٹین کو حساس معلومات دینے کا شبہ، شاہ چارلس کے چھوٹے بھائی گرفتار

دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی گفتگو متوقع ہے، جبکہ حالیہ برسوں میں دوطرفہ تجارت ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جوس بٹلر ٹی20 کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

اسحاق ڈار کی مسجد نبویؐ میں حاضری، پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں

بابر اعظم نے عمران خان کا بڑا ریکارڈ برابر، اسٹیو وا کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ایران نے بڑے امریکی حملے کے ڈر سے مذاکرات کے لیے مجھ سے التجا کی، ٹرمپ کا دعویٰ

روس کے ساحلی تفریحی مقام پر دھماکا، 4 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک، روس اور یوکرین کے متضاد دعوے

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ