ہانیہ عامر کی ٹریننگ شروع کردی ہے، جلد ویڈیوز سامنے آئیں گی، باکسر عثمان وزیر کے اہم انکشافات

منگل 24 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی باقاعدہ تربیت دے رہے ہیں۔ ہانیہ عامر بہترین فائٹر ہیں اور وہ جلد ہی مقابلے میں حصہ لیں گی۔

عثمان وزیر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ لوگ ہانیہ عامر کو صرف نازک اور خوبصورت روپ میں دیکھتے ہیں لیکن ان کی باکسنگ کی مہارت واقعی شاندار ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک ہانیہ کی باکسنگ ویڈیوز سامنے نہیں آئیں کیونکہ وہ خود انہیں روک رہے تھے لیکن جلد یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی جائیں گی اور ان کی فائٹ کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

عثمان وزیر نے بتایا کہ ہانیہ نے تربیت کے دوران پوچھا کہ کیا وہ اب لڑ سکتی ہیں تو میں نے کہا بالکل آپ بالکل لڑ سکتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یوٹیوب پریمیئم کی قیمتوں میں ستمبر سے 15 فیصد تک اضافے کا اعلان

خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات، پارلیمانی کاکس اور ’این سی ایس ڈبلیو‘ کا سخت مؤقف، فوری تحقیقات کا مطالبہ

جدید نظام پانی نہ بچا سکا تو بھارت کو صدیوں پرانے آبی نظام یاد آگئے

سلیکون ویلی کا مصنوعی ذہانت سے متعلق مستقبل کا تصور کیوں تشویش کا باعث بن سکتا ہے؟

میر رضا علی قتل کیس: مقتول کے اہلخانہ کا عدالتی کمیشن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، جے آئی ٹی بنانے کی استدعا

ویڈیو

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار