پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور میں کامیاب سرجری

جمعہ 27 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں کامیاب سرجری کی گئی، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم کو نمیبیا کیخلاف بیٹنگ آرڈر میں نیچے کیوں بھیجا گیا؟ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بتا دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہیسن کو کمر میں گلٹی کی شکایت تھی، جس کے باعث انہوں نے علاج کے لیے نیوزی لینڈ جانے کے بجائے لاہور کو ترجیح دی۔

ماہر ڈاکٹرز نے ان کی کامیاب سرجری کی، جو پیچیدگی کے بغیر مکمل ہوئی۔ ڈاکٹرز نے ہیسن کو کم از کم 2 ہفتے آرام کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ وہ مکمل صحت یابی حاصل کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کو شکست کیوں ہوئی؟ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بتا دیا

رپورٹ کے مطابق مائیک ہیسن علاج مکمل ہونے کے بعد نیوزی لینڈ واپس روانہ ہو جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی