اسلام آباد پولیس نے اوورسیز پاکستانیوں کو اہم سہولت فراہم کر دی

ہفتہ 3 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے بتایا ہے کہ اب اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی سہولت آن لائن دستیاب ہے۔

اوورسیز پاکستانی لنک کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/ICT_Police/status/1664987210431569921?s=20

واضح رہے کہ کسی بھی اوورسیز پاکستانی کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ٹیسٹ کے عمل سے گزرنا ضروری ہے۔

کچھ عرصہ قبل یہ ہوتا تھا کہ اگر بیرون ملک میں بسنے والے کسی بھی ملک کا  ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیں تو ان کو بغیر کسی ٹیسٹ کے پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس مل جاتا تھا مگر اب یہ سہولت دستیاب نہیں ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

لاہور میں طویل دھرنے کا عندیہ، ’اٹھانے کی کوشش کی تو اپنا شوق پورا کرلیں‘، حافظ نعیم

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں