یوکرین کی صورتحال پر رواں ماہ اقوام متحدہ کے 3 اجلاس ہوں گے

جمعہ 3 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

روس نے یوکرین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 8فروری کو بلانے کی درخواست کر دی ہے۔

ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی ) کا کہنا ہے کہ  روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یورپی ملک مالٹا کی مستقل نمائندہ ونیسا فریزیئر نے گزشتہ روز سلامتی کونسل کے رواں ماہ کے شیڈول کی تفصیلات سے متعلق پریس کانفرنس میں بتایا کہ روس کی درخواست پر یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس 8 فروری کو منعقد ہو گا،تاہم انہوں نے اجلاس کی تفصیلات نہیں بتائیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ یوکرین پر سلامتی کونسل کے 3 اجلاس منعقد ہوں گے ۔ فرانس اور ایکواڈور کی درخواست پر یوکرین میں انسانی ہمدردی کی صورتحال پر اجلاس 6 فروری ، روس کی درخواست پر 8 فروری اور وزارتی اجلاس 24 فروری کو ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

1980 فوٹو اے آئی ٹرینڈز: تصویریں بنانے کا شوق کہیں آپ کا فون اور ذاتی ڈیٹا ہیکرز کے حوالے تو نہیں کررہا؟

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کو وفاق سے ملنے والے 22 ہزار ارب روپے عوام پر خرچ نہیں ہوئے، رکن صوبائی اسمبلی نجم مرزا

اپوزیشن کو گنجائش دی جائے تو 27 ستمبر کو لانگ مارچ جیسے حالات سے بچا جا سکتا ہے، فواد چوہدری کا حکومت کو مشورہ

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے احتجاج، اسلام آباد میں سیکیورٹی پلان تیار، کنٹینرز پہنچنا شروع

نئے انتظامی یونٹ: پیپلز پارٹی کیوں غصے میں ہے؟

ویڈیو

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کو وفاق سے ملنے والے 22 ہزار ارب روپے عوام پر خرچ نہیں ہوئے، رکن صوبائی اسمبلی نجم مرزا

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘