چاغی میں شدید سرخ آندھی، ٹریفک اور بجلی معطل، لوگ گھروں میں محصور

جمعرات 2 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے علاقے چاغی اور دالبندین کے مختلف علاقوں میں شدید سرخ آندھی سے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے،شدید آندھی سے علاقے میں بجلی معطل ہوگئی ہے،  جبکہ ٹریفک کی آمدورفت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنک مون: آپ بھی اپنے کیمرے تیار کرلیں اور وقت بھی جان لیں

علاقے کے لوگ گھروں میں محصور ہیں اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہیں، چاغی میں گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور بارش بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

تیز بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں اور پورا علاقہ جل تھل ہو چکا ہے۔ ندی نالوں میں شدید طغیانی کے باعث حالات مزید خطرناک ہیں، تیز آندھی کی وجہ سے دن کو بھی شام کا منظر پیدا ہو گیا ہے اور بجلی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟