مراد سعید کی نااہلی: پی ٹی آئی نے سینیٹ ضمنی الیکشن میں ٹکٹ جاری کرنے کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

اتوار 5 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے 9 رکنی پارلیمانی بورڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

پارٹی کے اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اس بورڈ کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

بورڈ میں صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی، اکبر ایوب خان، پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور علی اصغر خان بھی شامل ہیں۔

اعلامیے کے مطابق دیگر ارکان میں محمد عاطف خان، شاہد خان خٹک، صبغت اللہ خان اور علی خان جدون شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے بھی سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ کے حصول کی درخواست جمع کرائی ہے۔

واضح رہے کہ سینیٹ کی یہ نشست پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مشال خان کو کیسے مرد پسند نہیں، اداکارہ کا نجی زندگی کے بارے میں اہم بیان

نئے صوبوں کے قیام سے متعلق فضل الرحمان کے مؤقف پر ناقدین کی سخت تنقید، ماضی یاد دلا دیا

بنوں میں قاری راشد کے قتل کا الزام پولیس امن کمیٹی پر، لواحقین کا تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

عاطف اسلم کا 18 سال بعد نیا البم ’صبح آئے نہ‘ ریلیز، کراچی میں اسپاٹیفائی کے زیراہتمام جشن

ویڈیو

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟