اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر ہیمرش فالکنر کا ٹیلیفونک رابطہ، برطانیہ کی جانب سے پاکستان کی امن کوششوں کی تعریف

پیر 6 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیر کو برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ (وزیر مملکت) ہیمرش فالکنر سے گفتگو کی اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا تنازع: پاکستان کی ثالثی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، چین

وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران ہیمرش فالکنر نے پاکستان کی خطے میں امن اور استحکام کے لیے ڈائیلاگ اور سفارتکاری کی کوششوں کو سراہا۔

مزید پڑھیے: پاکستان کی ثالثی خطے میں قیام امن کا واحد راستہ، ماہرین کا ناقدین کو جواب

دونوں جانب نے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کی مضبوطی کو دوبارہ اجاگر کیا اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

عبدالعلیم خان نے ہر صوبے کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

کیا ٹام ہالینڈ ہمیشہ کے لیے اسپائیڈر مین کو الوداع کہنے والے ہیں؟

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘