عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی، جو قریباً 30 سے 35 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

ادھر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی اہم حکم جاری کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات کل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی نے 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کیا ہے، جس کے لیے انتظامیہ کو باضابطہ درخواست بھی دے دی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر اتفاق

آج شہباز شریف نہیں ’شاباش شریف‘، کامیاب سفارتکاری پر پاکستانی فنکار بھی میدان میں

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر ڈائیورشنز، شہریوں کو اضافی وقت لے کر سفر کی ہدایت

بنگلہ دیش کرکٹ تنازع: بُلبُل کا آئی سی سی سے مداخلت کا مطالبہ

صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ایرانی اچھے مذاکرات کار ہیں، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

ویڈیو

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

اسکردو میں سانحہ گیاری کے شہدا کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟