میرے والد کو کچھ نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے، حماد اظہر کی ٹوئٹ

پیر 5 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ میر والد میاں اظہر کو پولیس اور کچھ نامعلوم افراد نے گھر سے اٹھا لیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میرے والد کی عمر 82 سال ہے اور صحت بھی خراب ہے جن کو کچھ افراد نا معلوم مقام پر لے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد جہاں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں وہیں پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جا رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں 9 مئی واقعات، سابق سینیئر وزیر پنجاب اسلم اقبال کے گرد گھیرا تنگ، بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے بعد پیش آنے والے واقعات کی بنیاد پر اب تک درجنوں رہنما پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغانستان: طاقت، وسائل اور عہدوں پر قندھاری قیادت کی اجارہ داری، طالبان حکومت کے خلاف نئی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

نجی تصاویر وائرل ہونے سے زندگی عائشہ عمر کی زندگی کس طرح متاثر ہوئی؟

گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوں گے، ریاست رٹ قائم کرےگی، چیف سیکریٹری اور آئی جی آزاد کشمیر کی پریس کانفرنس

یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹاگرام کے خلاف تحقیقات تیز کردیں

’خواتین کے حقوق قربان نہ کیے جائیں‘: یورپی یونین کی جانب سے طالبان کو مذاکرات کی دعوت پر ملالہ یوسفزئی کا سخت ردعمل

ویڈیو

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر، وزیراعظم نے استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی

پاکستان نے ایران امریکا مفاہمت میں تاریخی کردار ادا کیا، یہ بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ڈرگ روڈ کا نام ’شارع فیصل‘ کیوں رکھا گیا، تاریخی اہمیت کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

جب پاکستان ہاکی نے ارجنٹائن کو عالمی فٹبال کپ جتوایا

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا