پیر5جون : امریکی ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قدر

پیر 5 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر286 روپے 19 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 285 روپے 68 پیسے رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.30 روپے، اماراتی درہم 77.91 روپے، قطری ریال 78.49 روپے، کویتی دینار 929.85 روپے اور بحرینی دینار 759.09 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 188 روپے 74 پیسے، کینیڈین ڈالر 212 روپے 99 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 355 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار