امریکا ایران امن مذاکرات: شاندار سفارتی کامیابیوں پر وکلا کا پاکستان کو خراج تحسین

بدھ 15 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر اور بعد ازاں اسلام آباد میں مذاکرات کے انعقاد پر وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے حکومت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کشیدگی میں کمی کی جانب اہم قدم قرار، چین کا خیر مقدم

وکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر ایک ذمہ دار اور قائدانہ کردار ادا کیا ہے۔

ان کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان دہائیوں پر محیط کشیدگی کے باوجود پاکستان نے دونوں ممالک کو ایک میز پر لا کر دنیا کو حیران کر دیا جو ایک بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp