پاور سیکٹر ملازمین کے مفت یونٹس ختم، اویس لغاری کا عدالتی فیصلے کا خیرمقدم

جمعہ 17 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارتِ توانائی کے مطابق پاور سیکٹر کے ملازمین کو دی جانے والی مفت یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: ملک بھر میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، فی یونٹ قیمت میں اضافے کی تجویز

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے پاور ڈویژن کی درخواست کو منظور کر لیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاور سیکٹر کے اہلکاروں کے مفت یونٹس ختم کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مفت یونٹس کا خاتمہ عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا، جسے پورا کرنے کا اعزاز موجودہ حکومت کو حاصل ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:سوئی سدرن نے کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا

اویس لغاری کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ملک اور قوم کی اجتماعی بہتری کے لیے ایسے اقدامات جاری رکھے گی اور اصلاحات کا عمل مزید تیز کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

وزیراعظم پاکستان کی کوششوں سے خطے میں جنگ رک گئی، ترک صدر کی شہباز شریف کی تعریف

سرکاری اہلکاروں کے لیے نیا ضابطہ، شفافیت بڑھانے کا فیصلہ

آبنائے ہرمز کھولنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے شکرگزار

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: کینیڈا کا ایک اوور اور کئی سوال، کرپشن کی تحقیقات شروع

ویڈیو

ترکیہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں: وزیراعظم شہباز شریف اور حاقان فیدان کی ملاقات، امریکا ایران امن معاہدے کی کوششیں تیز

افغانستان میں کامیاب کارروائی کے بعد پاکستان میں 70 فیصد دہشتگرد کارروائیوں میں کمی ہوئی، صحافیوں کی رائے

واسا لاہور عالمی سطح پر نمایاں، ٹاپ 5 واٹر یوٹیلیٹیز میں شارٹ لسٹ

کالم / تجزیہ

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی

جب پاکستان ہے تو کیا غم ہے؟