سونا سستا ہوگیا، پاکستان میں فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پیر 20 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 4201 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 49 ڈالر کمی کے بعد 4788 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp