‘پاکستان نے بھارت کو عالمی سطح پر بہت پیچھے چھوڑ دیا’، اسلام آباد کے شہریوں کی متفقہ رائے

بدھ 22 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو چائے پلانے کے بعد مئی 2025 میں پاکستان نے بھارت کے متعدد طیارے گرائے، جس سے عالمی سطح پر پاکستان کی واضح برتری ثابت ہوئی۔

شہریوں کے مطابق حالیہ ایران امریکا بحران میں جب پوری دنیا خوف زدہ تھی، ایسے مشکل وقت میں پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کروا کر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچایا۔

شہریوں کے مطابق پاکستان عالمی سطح پر بھارت سمیت کئی ممالک سے بہت آگے نکل چکا ہے، اب دنیا کے جی 20 ممالک بھی پاکستان پر توجہ مرکوز کیے بیٹھے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میر رضا علی قتل کیس: مقتول کے اہلخانہ کا عدالتی کمیشن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، جے آئی ٹی بنانے کی استدعا

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا کر B3 کردی، یہ حکومتی پالیسیوں پر عالمی اعتماد ہے، وزیراعظم کا خیرمقدم

مدارس کی رجسٹریشن و دیگر معاملات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خصوصی دلچسپی لی، طاہر اشرفی

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری برقرار رکھنے پر اتفاق

سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ویڈیو

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار