صدر مملکت آصف علی زرداری 5روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

ہفتہ 25 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ  سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں، صدر مملکت کا یہ دورہ یکم مئی تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری کے حالیہ دورۂ چین نے دونوں ممالک کی دوستی کو نئے باب دیے، چینی سفیر

صدرِ مملکت کی لاہور ایئرپورٹ سے روانگی کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے انہیں الوداع کیا اور دورے کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنے اس پانچ روزہ دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں وسیع تر تعاون کے خواہاں ہیں، صدر آصف علی زرداری

صدر کا یہ دورہ پاک چین تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘