تاجکستان کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی جھٹکے

پیر 4 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق 4 مئی 2026 کو صبح 10:56 بجے ریکٹر اسکیل پر 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کی گہرائی 128 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ سرحدی علاقہ تھا۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 5.7 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں