اُشنا شاہ نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

ہفتہ 9 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر دے کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اُشنا شاہ کا بیان متنازع کیوں؟

اداکارہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جس میں دونوں سفید لباس میں نظر آئے۔

اُشنا شاہ نے تصاویر کے ساتھ لکھا کہ اس موسم گرما میں ہمارے لیے بہت کچھ، اور ساتھ بچے کی علامت بھی شامل کی۔

مزید پڑھیں: اُشنا شاہ کیلئے ترانہ گانا کیوں مشکل ہے؟

مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے اداکارہ کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سابق بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کی رہائش گاہ پر پیٹرول بموں سے حملہ، سبب کیا بنا؟

خضدار: رشتے سے انکار پر خاندان کے 3 افراد قتل، اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے رپورٹ طلب کرلی

3 گنا قیمت، جعلی اور ایکسپائر اشیا، سلمیٰ بٹ کا موٹروے ریسٹ ایریاز پر موجود مارٹس کے خلاف سخت ایکشن

پاکستان اور صومالیہ میں بحری دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

چین کی طرز پر اسلام آباد میں لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سینٹر قائم ہوگا، محسن نقوی

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ