سونا مزید سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پیر 11 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5300 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا  5300 روپے کمی کے بعد   4 لاکھ 88 ہزار 362  روپے ہوگیا۔  جب کہ 10 گرام سونا 4544 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 961  روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 53 ڈالر کمی کے بعد  4660 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp