بابراعظم کی وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کو ’دھمکی‘ ؟

جمعہ 3 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے مقابلے 13 فروری سے شروع ہوں گے جبکہ آٹھویں سیزن کا فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل کی پروموشن کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے، جس میں ٹیمز کے کپتانوں نے اظہار خیال کیا ، کپتان  بابراعظم نے نگران وزیر کھیل پنجاب کرکٹر وہاب ریاض سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا وہاب ریاض  کافی تجربے کار کھلاڑی ہیں مگر جب کھیلنے کیلئے آئیں گے تو انہیں ’’تھوڑا ٹائٹ ‘‘کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض فاسٹ بولر ہیں وہ کافی اچھی طریقے سے کرکٹ سمجھتے ہیں، کوشش کریں گے کہ وہ اچھا چلیں، نہیں تو انہیں ٹائٹ کرنا پڑے گا۔ کبھی کبھار ان سے نرمی گرمی ہوجاتی ہے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فلپائن اور انڈونیشیا میں 7.4 شدت زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ٹل گیا

امریکی صدر ٹرمپ کا جنگیں ختم کرانے کا دعویٰ7، کتنی حقیقت، کتنا فسانہ؟

نوبیل امن انعام 2025 آج، غزہ ڈیل میں تاخیر ٹرمپ کے لیے نقصان کا باعث بن گئی

اقوامِ متحدہ کا غزہ کے لیے 60 روزہ ہنگامی امدادی منصوبہ تیار

محمود عباس کا اسرائیلی امن کارکنوں سے ملاقات میں امن کی بحالی پر زور، فلسطینی ریاست کے قیام کا اعادہ

ویڈیو

 ’حاضر سکھر‘: ذیشان بلوچ خاموش خدمت کی نمایاں پہچان

ذہنی مرض کو توہمات یا پاگل پن سے جوڑنا اپنے پیاروں کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے، ڈاکٹر مودت رانا

اسلام آباد خوش منظر یا بد صورتی کا شکار شہر؟

کالم / تجزیہ

پاک سعودی عرب معاہدہ: طاقت کے توازن کی نئی تعبیر

پیاس کی کہانی

پاک سعودی تعلقات اور تاریخی پس منظر