’پی ٹی آئی کا حصہ ہوں‘، پرویز خٹک کی ترین گروپ میں شمولیت کی تردید

جمعہ 9 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما سابق وزیراعلیٰ کے پی اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے میڈیا پر زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔

پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا حصّہ ہوں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میرے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کے حوالے سے تمام خبریں جھوٹ اور منفی پروپیگنڈا ہے۔

واضح رہے کہ میڈیا پر خبر زیر گردش تھی کہ پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طرح پرویز خٹک بھی جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بنے جا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار