ملک بھر میں موسم خشک اور گرم رہے گا کہیں کہیں بارش کا امکان

اتوار 11 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر میں موسم خشک اور گرم رہے گا کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ ابیٹ آباد، مانسہرہ، کرم اور کوہستان میں بارش کا امکان ہے۔ سندھ اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا۔

پنجاب میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے جبکہ مری، گلیات، خطۂ پوٹھوہار، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور لاہور میں بارش کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا جبکہ بارکھان، قلات اور خضدار میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں، آئی پی ایل روابط آڑے آگئے

حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی

ہاکی کی بحالی کا مشن شروع، ایڈہاک صدر نے پی ایچ ایف میں بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب