’حادثے کی صورت میں ذمہ داری کس کی ہو گی‘، اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی بھرمار سے شہری خوفزدہ

منگل 9 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے سیکٹر آئی-8 میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گلی محلوں میں آوارہ کتوں کے جھنڈ آزادانہ گھوم رہے ہیں جس کے باعث روزمرہ آمد و رفت میں مشکلات اور خوف کا سامنا ہے۔

صحافی انصار عباسی نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟ انتظامیہ پر، جانوروں کے حقوق کے اداروں پر یا عدالت پر؟

 کئی شہریوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ متعدد بار شکایات کے باوجود متعلقہ اداروں کی جانب سے مستقل بنیادوں پر کوئی مؤثر حکمت عملی نظر نہیں آئی۔

علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فوری اور مستقل اقدامات کیے جائیں تاکہ کسی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے اور عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب