وزیراعظم شہباز شریف اور قطری وزیراعظم کے درمیان رابطہ، امریکا ایران ممکنہ معاہدے پر تبادلہ خیال

ہفتہ 13 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہاکہ قطر کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر نہایت گرمجوشی اور خوشگوار گفتگو ہوئی۔

انہوں نے کہاکہ میں نے خلیجی بحران کے دوران پاکستان کی امن کوششوں کی قطر کی جانب سے مسلسل حمایت پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے تاریخی امن معاہدے سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے اس امید کا اظہار کیاکہ یہ تاریخی کوشش خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کسی کو مسلح جتھوں کے ذریعے مظفرآباد پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، رانا ثنااللہ

ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کل ہوں گے جس کے ساتھ ہی آبنائے ہرمز کھل جائےگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی سرکاری مقامات پر شناخت نمایاں کرنے کی کوشش کو جھٹکا، کینیڈی سینٹر سے نام ہٹا دیا گیا

مشرق وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیشرفت، امریکا اور ایران کے درمیان الیکٹرانک دستخطی تقریب کل طے

ایکشن کمیٹی کا عمل غداری کے مترادف ہے، سپریم بار ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کا احتجاج ختم کرنے کا مطالبہ

ویڈیو

امریکا ایران ڈیل فائنل، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کے لیے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

بھارت کی جانب سے آبی جارحیت ہوئی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے لیے کیوں اہم ہیں؟

ہارڈ اسٹیٹ: گزارا کرنا سیکھیں

 فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب