امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ، سوئس وزارتِ خارجہ

جمعہ 19 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا اور ایران کے درمیان آج سوئٹزرلینڈ کے شہر برجنسٹاک میں طے شدہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی اور سفارتی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

سوئس وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے شدہ مذاکرات اب منعقد نہیں ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوئٹزرلینڈ روانگی مؤخر کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات سوئٹزرلینڈ میں متوقع، جے ڈی وینس کا دورہ مؤخر

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ نائب صدر کی روانگی فی الحال ملتوی کی گئی ہے، تاہم امریکا تکنیکی سطح پر مذاکرات کے جلد آغاز کا خواہش مند ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘