پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، کراچی کے تاجر کیا کہتے ہیں؟

منگل 30 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد جہاں عوام کو کچھ ریلیف کی امید پیدا ہوئی ہے، وہیں کراچی کی تاجر برادری بھی اس فیصلے کو کاروباری سرگرمیوں کے تناظر میں دیکھ رہی ہے۔

تاہم سوال یہ ہے کہ کیا ایندھن سستا ہونے سے ٹرانسپورٹ، اشیائے ضروریہ کی ترسیل اور کاروباری لاگت میں واقعی کمی آئے گی، یا اس کے اثرات محدود رہیں گے؟

اسی تناظر میں ہم نے کراچی کے تاجروں سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ حکومت کے اس اقدام کو کس نظر سے دیکھتے ہیں اور ان کے نزدیک اس کے کاروبار اور عام   صارفین پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔

جانیے ہمارے نمائندے وقاص خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی