خستہ حال پل ٹوٹنے سے بھاری ٹرک ندی میں جا گرا، خیبر پختونخوا سے ہولناک حادثے کی ویڈیو وائرل

منگل 28 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ایک پہاڑی علاقے میں عارضی اور خستہ حال پل سے گزرتے ہوئے ایک بھاری ٹرک پل سمیت نیچے جا گرا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھاری ٹرک ندی پر قائم لکڑی اور پتھروں سے بنے تنگ پل سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اسی دوران پل ٹرک کا وزن برداشت نہ کر سکا اور پانی میں جا گرا۔

اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر انفراسٹرکچر کے معیار، ترقیاتی منصوبوں اور تعمیراتی نگرانی پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ چند لاکھ کی بچت یا کرپشن کی خاطر کروڑوں کا نقصان کر دیا جاتا ہے۔

کئی صارفین نے پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ قومیں صرف سڑکیں اور پل بنانے سے نہیں بنتیں تو کس چیز سے بنتی ہیں؟جبکہ دیگر نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ پل کی فوری مرمت کے ساتھ علاقے میں محفوظ، مضبوط اور پائیدار پل تعمیر کیے جائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

زین الدین زیدان فرانس کے نئے ہیڈ کوچ مقرر، قومی ٹیم کی قیادت کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا

’فسادی جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں‘، وزیراعظم آزاد کشمیر نے راولاکوٹ احتجاج میں شریک اسلحہ برداروں کی ویڈیو شیئر کردی

چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی نئی اسکیم، ایک فیصد ٹرن اوور ٹیکس پر رضاکارانہ رجسٹریشن

چین ’مصنوعی سورج‘ بنانے کے مزید قریب، 582 ٹن وزنی فیوژن مقناطیس کا کامیاب تجربہ

راولاکوٹ میں ملک دشمنی کا اظہار کرنے والوں کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

ویڈیو

امریکی کانگریس کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزاد کشمیر میں عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، بلاول بھٹو

جنوب مغربی جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

کالم / تجزیہ

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

جاوید ہاشمی جواب دیں

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی