پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے متنازع بیان پر اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ نورین نیازی ذاتی مفاد کے لیے ملکی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مودی کا جو یار ہے غدار ہے، پشاور کے شہریوں کا نورین نیازی کے بیان پر ردعمل
شہریوں کا کہنا ہے کہ نورین نیازی کو اس متنازع اور گمراہ کن بیان پر سزا ملنی چاہیے۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔













