بارش کے دوران ڈرائیونگ، اسلام آباد ٹریفک پولیس کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

منگل 11 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بارش کے دوران شہریوں کو ڈرائیونگ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق بارش کے دوران گاڑی اور موٹرسائیکل کی رفتار کم رکھی جائے اور آگے چلنے والی گاڑیوں سے مناسب فاصلہ برقرار رکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: جڑواں شہروں میں بارش، واسا ہائی الرٹ، نکاسیٔ آب کے اقدامات جاری

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بارش کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور دورانِ ڈرائیونگ ہمیشہ اپنی لین میں رہیں۔

ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران سائیڈ شیشوں، انڈیکیٹرز اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: بالائی علاقوں میں برفباری کے دوران کونسی ضروری احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے؟

موٹرسائیکل سواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انتہائی بائیں لین میں سفر کریں اور ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت اور آگاہی کے لیے سڑکوں پر موجود ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شاہی خاندان سے دوری کے 6 سال بعد ہیری اور میگھن کا برطانیہ واپسی کا فیصلہ

ہیڈن پنیٹیئر کی موت کا معمہ، آخری لمحات کی تفصیلات سامنے آگئیں، بوائے فرینڈ نے بھی خاموشی توڑ دی

شام کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی واپس لے لی

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک