عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

منگل 18 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

ملک میں فی  تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 461936 رہے،10 گرام سونے کی قیمت بھی 396035 روپے پر برقرار رہی۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا  4395 ڈالر پر مستحکم رہا جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 6986 روپے پر آگئی۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp