مولانا اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کو استعمال کررہے ہیں، اپوزیشن اتحاد نہیں چل پائے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

جمعرات 27 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی ایک ساتھ نہیں چل سکیں گے، یہ دونوں ایک دوسرے کو استعمال کر رہے ہیں مگر موجودہ حکومت کو ان سے کوئی خطرہ نہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومتوں کا ٹائم پورا کرنا ملک و قوم کے مفاد میں ہے، وقت سے پہلے حکومت کو گھر بھیجنا دراصل ملک کا نقصان ہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ گرینڈ اپوزیشن اگر مثبت پریشر گروپ کے قیام پر کام کرے تو اس میں کوئی قباحت نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp