وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی ہے، مختلف علاقوں میں اولے پڑنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
اسلام آباد میں شدید ژالہ باری۔۔ بڑے بڑے گولے pic.twitter.com/FXRxaRfFDR
— Ahmed Bhatti (@Rayahmadbhatti) September 24, 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جبکہ بعض علاقوں میں شدید ژالہ باری بھی ہوئی۔
اسلام آباد میں شدید ژالہ باری! pic.twitter.com/TSOMHNRP5S
— WE News (@WENewsPk) September 24, 2026
شدید ژالہ باری کے باعث مختلف علاقوں میں گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ شہریوں نے اچانک ہونے والی بارش اور ژالہ باری کے مناظر کی ویڈیوز بھی بنائیں۔
اسلام آباد۔۔۔ ژالہ باری pic.twitter.com/SD6don8a6H
— Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) September 24, 2026
بارش اور ژالہ باری کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، تاہم تیز ہواؤں اور شدید بارش کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اسلام آباد میں ژالہ باری pic.twitter.com/UkejCweEyw
— Sheraz Ahmad Sherazi (@Sherazi_Silmian) September 24, 2026














