خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اپنے انتخابی حلقے کے عوام بھی ان سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں بدانتظامی، دہشتگردی، منشیات اور اسمگلنگ، سہیل آفریدی حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ان کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ جانیے عوام کے گلے شکوے اس ویڈیو رپورٹ میں۔













