سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟

پیر 5 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا   1200 روپے اضافے کے بعد 437536  روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1029 روپے اضافے کے بعد  375116 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 12 مہنگا ہو کر4150  سینٹ کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 66 روپے بڑھکر 6588 روپےہوگئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp