امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 نومبر کے وسط مدتی کانگریس انتخابات سے قبل کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کیسے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی گرتی ہوئی مقبولیت کا امتحان، کانگریس میں ڈیموکریٹس کی واپسی کے اثرات کیا ہوں گے؟
ٹرمپ نے کنساس سٹی ریڈیو اسٹیشن کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ یہ جنگ جلد سمیٹ لی جائے گی۔
JUST NOW: President Trump says the war with Iran is going to wrap up soon.
— WORLD NEWS (@_MAGA_NEWS_) October 30, 2026
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس بات کی ضمانت چاہیے کہ وہاں کبھی جوہری ہتھیار نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیے: ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، ٹرمپ نے غیر ضروری جنگ شروع کی، اوباما
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔











