بلوچستان کی بیٹیاں کسی سے کم نہیں، تربت کے گرلز کیڈٹ کالج میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟

پیر 2 نومبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایک جانب بلوچستان میں تعلیمی محرومیوں کا ذکر کیا جاتا ہے، تو دوسری جانب تربت میں قائم فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج طالبات کو معیاری تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور آگے بڑھنے کے بہترین مواقع فراہم کررہا ہے۔

فیمیل کیڈٹس اور اساتذہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ طالبات کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ تربیت، نظم و ضبط اور خود اعتمادی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، تاکہ وہ مستقبل میں مختلف شعبوں میں آگے بڑھ کر اپنا مقام بنا سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp