ناراضی ختم کرنے اور رشتے بچانے کا آسان طریقہ

جمعہ 6 نومبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کبھی کبھی رشتوں میں ناراضی کی وجہ بہت معمولی ہوتی ہے، لیکن انا اور ضد اسے بڑا مسئلہ بنا دیتی ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کو یاد کرتے ہیں، مگر پہل کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔ ایسے رشتے جہاں عزت، محبت اور خیال موجود ہو، وہاں ایک سچی کوشش، نرم لہجے میں گفتگو اور معمولی سی معذرت تعلق کو دوبارہ جوڑ سکتی ہے۔ البتہ جہاں مسلسل بے عزتی، خوف یا نقصان کا سامنا ہو، وہاں فاصلہ رکھنا بھی ضروری ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp