مری میں درج مقدمہ کے اخراج کا معاملہ ، شیخ رشید کی درخواست سماعت کیلئے منظور

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے مری میں درج مقدمہ کے اخراج کیلئے شیخ رشید کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے تھانہ مری میں درج مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا،عدالت نے کیس کی سماعت 2 ہفتے تک ملتوی کردی۔

عدالت نے ایس ایچ اور تھانہ مری اور تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا