97 فیصد پاکستانی اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں؟

ہفتہ 8 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گیلپ اینڈ گیلانی کے حالیہ سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانی خود کو مذہبی سمجھتے ہیں۔

گیلپ اینڈ گیلانی سروے کے مطابق پاکستان بھر سے شماریاتی طور پر منتخب خواتین و حضرات سے سوال کیا گیا تھا کہ ’روزمرہ عبادت سے قطع نظر، آپ بتائیں کہ آپ خود کو کیسا دیکھتے ہیں؟‘

سروے سے حاصل شدہ نتائج کے مطابق 97 فیصد جواب دہندگان نے بتایا کہ وہ خود کو مذہبی سمجھتے ہیں جبکہ 02 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ وہ خود کو غیر مذہبی سمجھتے ہیں۔ سروے میں ایک فیصد افراد نے اپنی رائے کا اظہار کرنا مناسب نہ سمجھتے ہوئے کوئی جواب نہیں دیا۔

گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن نے یہ سروے گیلپ انٹرنیشنل سے منسلک گیلپ اور گیلانی پاکستان کی مدد سے کیا گیا۔ یہ سروے پاکستان کی دیہی اور شہری آبادی کے 1462 مرد و خواتین سے 3 سے 24 اگست 2022 کے دوران کیا گیا تھا۔ سروے میں ڈیٹا اکٹھا کرنے کا ذریعہ ٹیلی فون کالز تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب