پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 4500 روپے کمی کے بعد 2,04,500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3,858 روپے کمی کے بعد 175,326 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 160,715 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر اضافے کے بعد 1,932 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔