پرویز الٰہی کی رہائی کے لیے نئی روبکار جاری، دوبارہ گرفتاری کا خدشہ

ہفتہ 15 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس میں رہائی کے لیے نئی روبکار جاری کر دی گئی ہے مگر ان کی دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے صدر پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ضمانتی مچلکے منظور کرتے ہوئے روبکار جاری کی۔

یہ بھی یاد رہے کہ بینکنگ کورٹ نے 11 جولائی کو 5 لاکھ کے مچلکوں کے عوض پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کی تھی مگر جیل حکام نے اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا کہ پرویز الٰہی کی رہائی کے لیے مشروط حکم کی وضاحت کی جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘