پاکستان میں چند روز سے فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا تھا ، لیکن اب سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 5300 روپے کمی کے بعد 2,21100 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4,544 روپے کمی کے بعد189,558 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 173,761 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 5 ڈالر اضافے کے بعد 1,978 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔