بھارت کیخلاف سنچری اسکور کرنے والے طیب طاہر کو بابراعظم نے کیا مشورہ دیا تھا؟

اتوار 23 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 میں بھارت کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے بیٹر طیب طاہر کا کہنا ہے کہ  میری پرفارمنس چاہے سنچری ہوتی یا ففٹی جو بھی ہوتی ٹیم کے کام آئی اس کی خوشی  ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہی ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے زیادہ سے زیادہ اسکور کرسکیں گے اور یہ پلان کامیاب رہا۔

انہوں نے اپنی اس کامیابی کے حوالے سے کہا کہ مطمئن تو زندگی میں کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے۔

طیب طاہر کے مطابق  سنچری کا کوئی بھی سوچ کر نہیں آتا، جب آپ نائنٹیز پر ہوتے ہیں تو پھر زیادہ احتیاط کرتے ہیں لیکن آج سوچ رکھا تھا کہ بڑا میچ ہے تو اسکور بھی بڑا ہی کرنا ہے۔

بھارت کے خلاف بڑی کامیابی سمیٹنے والے طیب طاہر کا کہنا ہے کہ بابراعظم ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں انہوں نے مجھ سے یہی کہا کہ پُرسکون رہو اور اپنے کھیل کو انجوائے کرو۔

طیب طاہر کے مطابق  بابراعظم نے یہ بھی کہا کہ آپ ون سائیڈڈ میچ جیتوگے اور وہی ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی

کالعدم بی ایل اے بھارت کی پراکسی ہے، دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر انڈیا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

سابق کپتان راشد لطیف نے عثمان طارق کی تصویر کے ساتھ غیر قانونی بولنگ کا قانون کیوں یاد دلایا؟

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘