پاکستان کی کم عمر ترین کوہ پیما، 2 ماہ کی عمر سے والدہ کے ساتھ پہاڑوں کا سفر شروع کیا

منگل 25 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلال کراچی کے رہائیشی ہیں جو دس سال سے کوہ پیمائی کرتے چلے آرہے ہیں شادی کے بعد پہلے بیوی نور فاطمہ اور پھر اپنی 2 بیٹیوں کو بھی اس کام پر لگا دیا۔ نور فاطمہ نے شادی کے بعد اپنی بڑی بیٹی جو اس وقت صرف 2 ماہ کی تھی کشمیر کا سفر کیا اور اسکے بعد یہ سلسلہ نہیں رکا اور حال ہی میں نور فاطمہ اور بلال نے اپنی دو بیٹیوں سمن اور مشکہ کے ہمراہ 36 کلومیٹر کٹھن دودی پتسر ٹریک طے کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘