ایک اور متنازعہ تقریر کے بعد اعظم سواتی کیخلاف درخواست دائر

پیر 13 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اپنی متنازعہ توئٹس کی وجہ سے مقدمات کا سامنے کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

وی نیوز کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف یہ درخواست ان کی اس متنازعہ تقریر کے بعد دائر کی گئی ہے جو انہوں نے راولپنڈی میں ایک تقریب میں کی ہے۔

اعظم سواتی پر الزام ہے کہ راولپنڈی میں منعقد تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے اداروں سے متعلق متنازع گفتگو کی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ اعظم سواتی کو اپنی بعض متنازعہ ٹوئٹس کی وجہ سے پہلے مقدمات کا سامنا ہے اور وہ ان دنوں اس کیس میں ضمانت پر ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم