کراچی: دوسری منزل سے گرنے کے باوجود بچہ بال بال بچا

جمعرات 24 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے بفر زون میں ایک بچہ مکان کی دوسری منزل سے نیچے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر بچ گیا۔

اس حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ گیلری سے گرا لیکن وہ براہ راست زمین پر گرنے کے بجائے انٹرنیٹ کے کیبل سے ٹکرایا اور اس پر ٹپا کھا کر آہستگی سے زمین پر گرگیا۔

تار پر گرنے سے بچہ براہ راست زمین پر گرنے سے بچ گیا اور اسے سر پر معمولی چوٹ آئی۔ بچے کی چیخ سن کر سامنے کھڑا شخص تیزی سے بچے کی طرف آیا اور اسے اٹھا لیا۔

اہلخانہ کے مطابق اس واقعے کے فوراً بعد ہی بچے کو اسپتال لے جایا گیا۔ یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘