حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی تجدید ایک ساتھ مکمل کی جائے گی، الیکشن کمیشن

جمعہ 25 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کمیشن نے حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی تجدید (UPDATION) کے کام کا آغاز کردیا ہے اور یہ دونوں کام ساتھ ساتھ مکمل کیے جائیں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ میڈیا کے چند حلقوں میں کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے بعد انتخابی فہرستوں کی تجدید کرے گا اور اس کے بعد انتخابات کے شیڈول کا اعلان اور انعقاد ممکن ہوگا، یہ خبر درست نہیں ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا الیکشن کمیشن اس کی وضاحت کرنا چاہتا ہے کہ کمیشن نے حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی تجدید (UPDATION) کے کام کا آغاز کر دیا ہے اور یہ دونوں کام ساتھ ساتھ مکمل کیے جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، محفوظ اسکول لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘