ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

منگل 5 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا دیا گیا ہے۔

کل کے میچ کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپنر محمد نواز کی جگہ لے لی ہے۔

قومی ٹیم کی قیادت کپتان بابر اعظم کریں گے، اس کے علاوہ ٹیم میں امام الحق، فخر زمان، افتخار احمد، محمد رضوان، سلمان علی آغا، شاداب خان، فہیم اشرف، حارث رؤف، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ایونٹ کے 2 میچ کھیل چکا ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی تھی، جبکہ بھارت کے خلاف دوسرا میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا۔

ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک شیڈول ہے، ایونٹ کے 4 میچز پاکستان میں جبکہ 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘