کرکٹ پلیئرز ہاکی گراؤنڈ میں، لاہور قلندرز ہاکی لیگ کے لیے کراچی میں ٹرائلز

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ہاکی سے اسٹروک لگا کر ٹرائلز کا باقاعدہ آغاز کیا۔

کپتان لاہور قلندرز شاہین آفریدی سمیت اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے ایچ اے گراونڈ پہنچا۔

کراچی ہاکی ایسوسی ایشین گراونڈ میں ہاکی کے قلندروں کی بڑی تعداد ٹرائلز دینے پہنچی۔

اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’تمام اسکواڈ کا کے ایچ اے گراؤنڈ آمد کا مقصد ہاکی کو فروغ دینا ہے‘‘۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’’لاہور قلندرز کا یہ بہت اچھا قدم ہے، ہاکی اپنا قومی کھیل ہے‘‘۔

جب کہ حارث رؤف نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’’امید ہے قلندرز کے اس پروگرام سے کرکٹ کی طرح ہاکی کا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔‘‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چیمپئنز لیگ جیتنے کی خوشی تشدد میں بدل گئی، پیرس میں جلاؤ گھیراؤ اور پولیس سے جھڑپیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حج کے مثالی انتظامات پر سعودی سفیر کو تعریفی خط، سعودی حکومت کو خراجِ تحسین

جعلی چیئرپرسن بن کر پروٹوکول لینے کی کوشش، جہلم پولیس نے ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا

امریکی یومِ آزادی کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات تنازع کا شکار، مزید معروف فنکاروں نے شرکت سے انکار کر دیا

واشنگٹن میں کیمیائی ٹینک دھماکا: ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی، تمام لاپتا افراد کی لاشیں برآمد

ویڈیو

ایران ڈیل کے قریب ہیں، مگر جلد بازی نقصان دہ ہوگی، صدر ٹرمپ کا فوکس نیوز کو انٹرویو میں دعویٰ

پنجاب حکومت کا شرمپ فارمنگ کا منصوبہ کیا ہے، لوگ کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

رکاوٹوں کے باوجود ملائکہ نور نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا

کالم / تجزیہ

کوئٹہ سے تل ابیب تک

عورت کو آسان ہدف سمجھنے والے کمزور

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟